پی ٹی آئی چیئرمین نے وزیراعظم سے ملاقات اور مذاکرات کے دعوے کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات یا ملاقات کے حالیہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ گزشتہ 10 دنوں یا پورے سال میں ان کا وزیراعظم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کے …