کویت سٹی: سول سروس بیورو کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعرات، یکم جنوری 2026 سے نئے سال کی تعطیلات کے موقع پر تمام وزارتوں، سرکاری اداروں، عوامی اداروں اور اداروں میں کام معطل رہے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری اوقات کار اتوار، 4 جنوری 2026 کو دوبارہ شروع ہوں […]