رتہ امرال پولیس نے پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے 6 ہزار سے زائد پتنگیں، کیمیکل ڈور اور پتنگیں تیار کرنے والا سامان برآمد کر لیا