کے پی وہ واحد صوبہ ہے جہاں کسی جماعت کی کسی سرگرمی پہ کوئی پابندی نہیں لگائ

میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر مریم نواز صاحبہ خیبرپختونخوا کا دورہ کریں تو اۤسانی سے اپنے کارکنوں سے جاکر ملیں گی۔ انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ کے پی شاید وہ واحد صوبہ ہے جہاں کسی جماعت کی کسی سرگرمی پہ کوئی پابندی نہیں لگائی جارہی: حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2004615178269458908 خیبرپختونخوا میں ساری سیاسی جماعتیں اپنا اپنا کام کر رہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کے پی میں اپنے تمام تر پروگرام کرتے ہیں، انہیں کوئی روکنے والا نہیں ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کھلے عام جلسے جلوس کرتی ہے۔ یہاں اۤپ کسی اور جماعت... Read more