"پنجاب اسمبلی کور کرنیوالے چند صحافیوں نے کہا کہ سہیل آفریدی سے سوالات کرنے والوں کئی نئے چہرے شامل تھے جنہیں ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھا اور نہ ہی یہ کسی جرنلسٹ باڈی میں نظر آئے۔ یہ کون تھے جو سہیل آفریدی سے سوال کررہے تھے؟ یہ ایک معمہ ہے۔ مجھے نہیں پتہ کہ انہیں صحافی کہنا چاہئے یا نہیں۔۔ وہ سہیل آفریدی سے سمگلنگ، چرس سے متعلق سوالات پوچھ رہے تھے، صاف نظر آرہا تھا کہ یہ انہیں غصہ، اشتعال دلانے کی کوشش ہے"۔ منصور علی خان https://twitter.com/x/status/2004789032598077582