بیجنگ: چین نے امریکا کے ساتھ جاری تائیوان کے معاملے پر کشیدگی میں ایک اور اہم اقدام اُٹھایا ہے، 30 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 10 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے اس بات کا اعلان جاری بیان […]