نادیہ خان کا بھارتی گانے پر بیٹے کے ساتھ رقص، صارفین بھڑک اٹھے

لاہور(قدرت روزنامہ)نادیہ خان پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ہیں جو کئی دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے بندھن، پل دو پل، دیس پردیس، وحشی، ایسی ہے تنہائی، ڈولی ڈارلنگ اور کیسی عورت ہوں میں جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہیں اصل شہرت ’نادیہ خان شو‘ سے ملی۔ …