تنظیم سازی والا معاملہ کیا تھا ؟ ۔ خاتون صحافی کا سوال۔۔ وہ میرا ذاتی معاملہ تھا ، میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس میں کسی خاتون کا نام آتا ہے،میں ڈسکس کروں گا تو بہت سی ایسی چیزیں آئیں گی جو مناسب ہیں ہیں۔ ویسے بھی اللہ کا حکم ہے پردہ رکھنا چاہیے ۔ طلال چوہدری https://twitter.com/x/status/2004793806391234658