اسلام آباد (اوصاف نیوز)وزیرِاعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر حملے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے، جو بھی سڑکیں بند کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ قومی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی احتجاج سے متعلق واضح […]