پنجاب حکومت کا اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ

لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق یہ کارکردگی الاؤنس پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کو دیا جائے گا۔ الاؤنس کی […]