چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)سونے، چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں جمعہ کو اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں کیونکہ سال کے اختتام پر مارکیٹ میں سرمائے کی کمی ، سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی، امریکی شرح سود میں مزید کٹوتیوں کی توقعات اور بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل (جغرافیائی و سیاسی) کشیدگی نے قیمتی دھاتوں کی …