اسلام آباد(27 دسمبر 2025): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اسمگل اور نان کسٹم پیڈ سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سوشل میڈیا پر اسمگل شدہ سامان فروخت کرنے […]