میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا کو ایشیز سیریز کے دوران بھاری خسارے کا سامنا کرنا پڑا، سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ جلدی ختم ہو جانے کے باعث کرکٹ آسٹریلیا کو ایک بار پھر لاکھوں ڈالرز کا نقصان اُٹھانا پڑ گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایشیز سیریز میں دوسری بار کرکٹ آسٹریلیا کو نقصان اُٹھانا پڑا ہے، ایم سی […]