کراچی (قدرت روزنامہ)جیسے جیسے 2025 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے کراچی کا نامکمل انفراسٹرکچر اور تاخیر کا شکار منصوبے صحت عامہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کھوکھلے وعدوں کے سائے میں ٹوٹی ہوئی سڑکیں، بند گٹر، اور بڑھتی آلودگی نے سانس کی بیماریوں میں اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پچھلے سال کے دوران …