بارش برسانے والا سسٹم (کل )پاکستان میں داخل ہوگا ... شمالی علاقہ جات میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات