جسٹس غلام صفدر شاہ کی جعلی ڈگری کے پینتالیس سال بعد ایک اور جج کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر رخصتی سے معلوم ہوا کہ مملکت خداداد پاکستان نااہلی اور قابلیت‘ نالائقی وہوشیاری‘ حماقت وچالاکی‘ کاہلی وپھرتی اور بیوقوفی وعقلمندی کا ایسا حسین امتزاج ہے جو کہیں اور دیکھنے میں نہیں آ سکتا۔ دنیا جہان کی خبریں رکھنے والے‘ اڑتی چڑیا کے پر گننے پر قادر اور بند کمروں کے اندر والے معاملات سے مکمل آگاہی رکھنے والوں کو دکھائی نہ دے تو ناک کے نیچے ہونے والی غیر قانونی اور غیر آئینی حرکات دکھائی نہ دیں... Read more