اسلام آباد ( قدرت روزنامہ )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے شہید محترمہ بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیرِاعظم تھیں جنہیں پاکستان کے عوام نے 2 بار منتخب کیا،ایک ایسے سیاسی ماحول میں جہاں جمہوریت کو بار بار قدغنوں کا سامنا رہا، آمریت مسلط رہی اور خواتین کے لئے راستے مشکل …