پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے

(27 دسمبر 2025): پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستان اٹلی سے نوکریوں میں ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3 سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے، اگلے تین سال تک ہر سال 3500 پاکستانی […]