اسلام آباد (اوصاف نیوز) برطانیہ میں پی ٹی آئی کی تقریب میں فیلڈ مارشل سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے بیان دینے والی خاتون کے بیان سے اظہار لا تعلقی کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریر سے پارٹی […]