(گزشتہ سے پیوستہ) لیبیا2011ء سے اقوام متحدہ کی اسلحہ پابندی کاشکارہے،جس کے تحت کسی بھی عسکری سامان کی ترسیل کیلئے اقوام متحدہ کی منظوری درکارہے۔ دسمبر 2024ء میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے اس پابندی کوغیرمؤثر قراردیا،تاہم قانونی حیثیت اب بھی برقرارہے۔ایل این اے کے سرکاری میڈیانے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کی تصدیق کی،جس […]