دنیا کی تاریخ پر اگر گہری نظر ڈالی جائے تو عورت کی داستان زیادہ تر محرومی، استحصال اور ناانصافی سے عبارت دکھائی دیتی ہے۔ قدیم تہذیبوں میں کہیں اسے وراثت سے محروم رکھا گیا، کہیں اسے مرد کی ملکیت سمجھا گیا، اور کہیں محض خواہشات کی تسکین کا ذریعہ بنا دیا گیا۔ جاہلیت کے اندھیروں […]