چند روز قبل کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے پانچ رہنمائوں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید نے متفقہ طور پر ایک تحریری پیغام بھیجا جس کا عنوان تھا ’’ نہ مفاہمت نہ مزاحمت‘ صرف سیاست‘‘ ۔ تحریر سے واضح ہے کہ یہ رہنما […]