یہ بات اب کسی ابہام کی محتاج نہیں رہی کہ پاکستان اس وقت کسی جمہوری ریاست کے طور پر نہیں بلکہ ایک یرغمال بنے ہوئے استحصالی نظام کے تحت چل رہا ہے یہ نظام نہ حادثاتی ہے نہ وقتی بلکہ دانستہ، منصوبہ بند اور طاقت کے چند مراکز کے مفاد میں ترتیب دیا گیا ہے […]