ممبئی: کرسمس 2025 پر ریلیز ہونے والی کارتک آریان اور اننیا پانڈے کی فلم ”تو میری میں تیرا، میں تیرا تو میری“ باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمزور اوپننگ، مبینہ سیلف بکنگ کے الزامات اور مضبوط حریف فلموں کی موجودگی نے اس کی کارکردگی پنپنے نہ دیا جبکہ ”دھرندھر“ اور […]