لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بے جا تنقید کی پرواہ کیے بغیر پنجاب …