مخصوص نشستوں پر بحال 19 ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)مخصوص نشستوں پر بحال 19 ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے مخصوص نشستوں پر بحال 19 ارکان قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد کی تنخواہیں ملنے کی راہ ہموار ہوگئی،وزارت قانون نےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوگرین سگنل دے دیا،وزارت قانون کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ فیصلے […]