ایڈیشنل سیشن جج اٹک نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کونو سال قید بامشقت اور80 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنا دی