لاڑکانہ(27 دسمبر 2025): سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے اعلیٰ حکومتی گڑھی خدا بخش کیلئے روانہ ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر اعلیٰ حکومتی وفد بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کرے گا، حکومتی وفد کی قیادت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ حکومتی وفد میں […]