موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات پر پابندی عائد

پشاور: خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی (PSRA) نے نجی اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات کے انعقاد سے منع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 دسمبر کو جاری کردہ ایک باضابطہ نوٹیفکیشن میں، اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ کچھ نجی اسکولوں نے موسم سرما کی […]