پی ٹی آئی کا برطانیہ میں فیلڈ مارشل کو دھمکیوں سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی نے) برطانیہ میں ہوئے ایک مظاہرے کے دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو دی جانی والی دھمکیوں کے واقعے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصلیت کے سامنے ہونے والے احتجاج اور اس دوران پاکستانی عسکری قیادت کے …