کراچی ( قدرت روزنامہ) کراچی میں موسم سرماکی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔بادل کہا ں کہاں برسیں گے ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 30 دسمبر کو شہر قائد میں بادل برسیں گے، منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا …