راحت فتح علی خان کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی …