سہیل آفریدی اچھے بچے بنیں او ربسنت منائیں:بلال یاسین

"سہیل آفریدی لاہور میں بسنت منائیں، روٹی کھائیں لیکن پہلے اچھے بچے بنیں، شرارتوں سے اور ملک دشمنی سے باز آجائیں پھر ملاقات کرا دیں گے۔ اگر اسی روش پر چلتے رہے تو پھر ملاقات نہیں۔۔ ہاں اندر (جیل) بھیجنے کی ان کی خواہش پوری ہوسکتی ہے۔ ملک دشمنوں کیلئے ملاقات کی آئین میں گنجائش نہیں ہے" ۔ بلال یاسین https://twitter.com/x/status/2004622335794708953 ​