پاکستان کے ساحل پسنی اور جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ ’سبز‘ ہو گیا

کوئٹہ (اوصاف نیوز)پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نوکٹیلو کا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کا پانی سبز ہو گیا ہے۔ معظم خان نے بتایا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے […]