لاہور(قدرت روزنامہ)چند سال پہلے تک پاکستان میں ایک سال کے دوران درجنوں مقامی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنتی تھیں جب کہ عید کے موقع پر تو کبھی کبھار 2 سے 3 فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوا کرتی تھیں لیکن یہ تعداد اب ہر سال سکڑتی جارہی ہے۔ سال کے آغاز میں عید الفطر کے …