لاہور(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث فی تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہو گیا۔ مقامی صرافہ بازاروں کے مطابق اس اضافے سے سونے کی قیمت 4لاکھ 75 ہزار 662 روپے ہو گئی ہے۔ جب کہ 10گرام سونا 1972 روپے اضافے سے 4 لاکھ 7 ہزار …