لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ اساتذہ ابتدائی قسط ادا کر کے ای بائیک حاصل کر سکیں گے، اسکیم کے تحت بقیہ ادائیگی ادارہ جاتی سطح پر ممکن ہو گی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے …