صدر زیلنسکی کے دورہ امریکا سے قبل روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ

(اوصاف نیوز)صدر زیلنسکی کے دورہ امریکا سے قبل روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کردیا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی کے مطابق روسی فوج نےدارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر چالیس میزائل اور پانچ سو سے زائد ڈرون داغ دیے۔ ڈرون حملوں کے باعث کیف میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئی۔ ایک رہائشی کمپلیس سے ڈرون ٹکرنےکی […]