ویڈیو: کیا نیٹ فلیکس لیاری پر سیریز بنانا چاہتا ہے؟ نبیل گبول سے لیاری اور دھرندھر پر گفتگو

لیاری اور سیاست کا تعلق گہرا اور پیچیدہ ہے، لیکن آج کل دھرندھر فلم کی وجہ سے لیاری کے چرچے ہو رہے ہیں۔ لیاری کی کہانی سے جڑی بھارتی فلم دھرندھر پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے کہ اس میں حقائق کو تبدیل کر کے پیش کیا گیا۔ اس فلم کے ایک زندہ کردار […]