لاہور(قدرت روزنامہ)دانت نکلوانے اور نظر کمزور ہونے کے درمیان تعلق سے متعلق ایک عام تاثر پایا جاتا ہے، تاہم حالیہ طبی تحقیق نے اس حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق دانت نکلوانے سے نظر کمزور ہونے کا کوئی براہِ راست سائنسی ثبوت موجود نہیں۔ طبی ماہرین …