گوگل نے جی میل صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک طویل انتظار کے بعد ایسا فیچر متعارف کرا رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنا ای میل ایڈریس تبدیل کر سکیں گے۔ گوگل کے مطابق نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنا ای میل ایڈریس نئے (@gmail.com) نام میں بدل سکیں گے، اور پرانا …