تھائی لینڈ (قدرت روزنامہ)تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے سرحدی جھڑپیں روکنے کے لیے 72 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے حکام نے تمام مسلح کارروائیاں روکنے کا عہد کیا، جنگ بندی سرحد کے تمام علاقوں، فوجی اہداف، شہریوں اور بنیادی ڈھانچے پر لاگو ہوگی۔ مشترکہ بیان …