اب آپ اسکرین پر نظر آنے والے کھانوں کا ذائقہ چکھ سکیں گے، مگر کیسے؟

ٹوکیو: جاپان نے ایک منفرد اور حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کراکے ہر کسی کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، جس کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر نظر آنے والے کھانوں کا ذائقہ براہِ راست انسانی زبان تک منتقل ہوجاتا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تجرباتی ڈیوائس کو ٹیسٹ دی ٹی وی’‘ یا […]