بی بی سی کی تھرلر سیریز ’دی نائٹ مینیجر‘ تقریباً ایک دہائی کے بعد اپنے دوسرے سیزن کی ریلیز کے لیے تیار ہے، جبکہ ریلیز سے قبل ہی یہ ایمیزون پرائم پر برطانیہ کے ٹاپ 10 پروگراموں میں شامل ہو گئی ہے۔ پہلے سیزن کی ریلیز کے تقریباً ایک دہائی بعد، ایمیزون پرائم کے ناظرین […]