دوسروں کو پوائنٹ آوٹ کرنے والے اپنے وزراء کے بیانات بھی دیکھ لیں،عظمیٰ بخار

دوسروں کو پوائنٹ آوٹ کرنے والے اپنے وزراء کے بیانات بھی دیکھ لیں،جس قسم کی زبان استعمال کی گئی یہ ہمارا ظرف ہے کہ یہ پنجاب میں موجود ہیں لیکن اب بھی ہم ان کو مہمانوں کی طرح دیکھ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری https://twitter.com/x/status/2004834187745145087 مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا کہ میں نے جنگلی کہا۔ آپ ان کے وزراء کی چکری انٹرچینج پر استعمال کی گئی زبان چیک کریں کیا کوئی مہذب آدمی ایسی زبان استعمال کرتا ہے؟ عظمیٰ بخاری https://twitter.com/x/status/2004825351936246046