کراچی،گلستان جوہر سے چھینی گئی لگژری گاڑی برآمد، کار لفٹر مارا گیا ... ْ گلستان جوہر سے ملزمان نے جعلی پولیس موبائل کے ذریعے تلاشی کے بہانے مہنگی گاڑی چھینی تھی