پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا ... انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 583 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 641 رہی