غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم

لاہور (27 دسمبر 2025): غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم کر کے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے مجرم کی اپیل پر 42 صفحات پر مشتمل ایک فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں عدالت نے غیرت کے نام پر خواتین کے قاتلوں کو سزا […]