ترکیے میں 42ہزار افغانیوں سمیت ڈیڑھ لاکھ غیر قانونی تارکین وطن گرفتار ... افغان شہریوں کے بعد سب سے زیادہ گرفتاریاں شامی شہریوں کی ہوئیں، ترک مائیگریشن اتھارٹی