پاکستان کا یمن میں قیامِ امن اور استحکام کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہے۔ ترجمان …